TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5002 · Explanation of Eating

Sahih BukhariHadith 5002

Narrated by 'Amr bin Umaiyay Ad-Damri

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَزُّ مِنْ کَتِفِ شَاةٍ فَأَکَلَ مِنْهَا فَدُعِيَ إِلَی الصَّلَاةِ فَقَامَ فَطَرَحَ السِّکِّينَ فَصَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ

محمد بن مقاتل، عبداللہ ، معمر، زہری، جعفربن عمروبن امیہ ضمری کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بکری کا ایک شانہ کاٹ کر کھاتے ہوئے دیکھا پھر نماز کیلئے اذان دی گئی، آپ چھری پھینک کر کھڑے ہوگئے پھر نماز پڑھی لیکن وضو نہیں کیا۔

Narrated 'Amr bin Umaiyay Ad-Damri: I saw Allah's Apostle cutting part of the shoulder of mutton with a knife. He ate of it and then was called for prayer whereupon he got up and put down the knife and offered the prayer without performing new ablution.

Permalink

See the full chapter: بھنی بکری اور مونڈھوں اور پہلوکاگوشت کھانے کا بیان