TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4999 · Explanation of Eating

Sahih BukhariHadith 4999

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي طُوَالَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَی النِّسَائِ کَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَی سَائِرِ الطَّعَامِ

عمروبن عون، خالد بن عبد اللہ، ابوطولہ، انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو دوسری عورتوں پر ایسی ہی فضیلت ہے جیسے ثرید کو تمام کھانوں پر فضیلت ہے۔

Narrated Anas: The Prophet said, "The superiority of 'Aisha to other women is like the superiority of Tharid to other kinds of food . "

Permalink

See the full chapter: ثرید کا بیان