TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4990 · Explanation of Eating

Sahih BukhariHadith 4990

Narrated by Abu Hazim

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ أَنَّهُ سَأَلَ سَهْلًا هَلْ رَأَيْتُمْ فِي زَمَانِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّقِيَّ قَالَ لَا فَقُلْتُ فَهَلْ کُنْتُمْ تَنْخُلُونَ الشَّعِيرَ قَالَ لَا وَلَکِنْ کُنَّا نَنْفُخُهُ

سعید بن ابی مریم، ابوغسان، ابوحازم کہتے ہیں کہ انہوں نے سہل رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا تم نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں میدہ دیکھا تھا۔ انہوں نے کہا نہیں، پھر میں نے پوچھا کیا جو کے آٹے کو چھانتے تھے، انہوں نے کہا نہیں لیکن ہم لوگ اسے پھانک لیا کرتے تھے۔

Narrated Abu Hazim: that he asked Sahl, "Did you use white flour during the lifetime of the Prophet ?" Sahl replied, "No. Hazim asked, "Did you use to sift barley flour?" He said, "No, but we used to blow off the husk (of the barley)."

Permalink

See the full chapter: جو کو پھونکنے کا بیان