TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4969 · Explanation of Eating

Sahih BukhariHadith 4969

Narrated by Wahb bin Kaisan

حَدَّثَنَي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ وَعَنْ وَهْبِ بْنِ کَيْسَانَ قَالَ کَانَ أَهْلُ الشَّأْمِ يُعَيِّرُونَ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُونَ يَا ابْنَ ذَاتِ النِّطَاقَيْنِ فَقَالَتْ لَهُ أَسْمَائُ يَا بُنَيَّ إِنَّهُمْ يُعَيِّرُونَکَ بِالنِّطَاقَيْنِ هَلْ تَدْرِي مَا کَانَ النِّطَاقَانِ إِنَّمَا کَانَ نِطَاقِي شَقَقْتُهُ نِصْفَيْنِ فَأَوْکَيْتُ قِرْبَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَحَدِهِمَا وَجَعَلْتُ فِي سُفْرَتِهِ آخَرَ قَالَ فَکَانَ أَهْلُ الشَّأْمِ إِذَا عَيَّرُوهُ بِالنِّطَاقَيْنِ يَقُولُ إِيهًا وَالْإِلَهِ تِلْکَ شَکَاةٌ ظَاهِرٌ عَنْکَ عَارُهَا

محمد، ابومعاویہ، ہشام اپنے والد سے اور وہب بن کیسان کہتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ اہل شام ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو ذات النطاقین کا بیٹا کہہ کر عار دلاتے تھے ان سے (انکی ماں) اسماء نے کہا کہ اے بیٹے! تجھے لوگ نطاقین کہہ کر عار دلاتے ہیں تم جانتے ہو کہ نطاقین کیا تھے؟ میرا ایک کمربند تھا جس کے میں نے دو ٹکڑے کردئیے تھے ایک ٹکڑے سے میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانے کی تھیلیوں کا منہ باندھا اور دوسرے کو میں نے نیفے میں ڈالا، اہل شام جب انکو نطاقین کہہ کر عار دلاتے تو کہتے اور کہو مجھے تو بھلا لگتا ہے۔

Narrated Wahb bin Kaisan: The People of Sham taunted 'Abdullah bin Az-Zubair by calling him "The son of Dhatin-Nataqain" (the woman who has two waist-belts). (His mother) (Asma, said to him, "O my son! They taunt you with "Nataqain". Do you know what the Nataqain were? That was my waist-belt which I divided in two parts. I tied the water skin of Allah's Apostle with one part, and with the other part I tied his food container."

Permalink

See the full chapter: پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان