TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 488 · Discussion on Salah

Sahih BukhariHadith 488

Narrated by Maimuna

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ قَالَ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ سُلَيْمَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَدَّادٍ قَالَ سَمِعْتُ مَيْمُونَةَ تَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا إِلَی جَنْبِهِ نَائِمَةٌ فَإِذَا سَجَدَ أَصَابَنِي ثَوْبُهُ وَأَنَا حَائِضٌ وَزَادَ مُسَدَّدٌ عَنْ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ وَأَنَا حَائِضٌ

ابوالنعمان، عبدالواحد بن زیاد، شیبانی، سلیمان، عبداللہ بن شداد بن ہاد، حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھتے تھے، میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے برابر سوئی ہوتی تھی، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کپڑا مجھ پر پڑجاتا تھا، حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔

Narrated Maimuna: The Prophet used to pray while I used to sleep beside him during my periods (menses) and in prostrations his garment used to touch me.

Permalink

See the full chapter: ایسے فرش کی طرف (منہ کرکے) نماز پڑھنے کا بیان جس میں حائضہ عورت لیٹی ہوئی ہو