Sahih Bukhari — Hadith 487
Narrated by Maimuna bint Al-Harith
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ قَالَ أَخْبَرَتْنِي خَالَتِي مَيْمُونَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ قَالَتْ کَانَ فِرَاشِي حِيَالَ مُصَلَّی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُبَّمَا وَقَعَ ثَوْبُهُ عَلَيَّ وَأَنَا عَلَی فِرَاشِي
عمروبن زرارہ، ہشیم، شیبانی، عبداللہ بن شداد بن ہاد، میمونہ بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ میرا فرش (بستر) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مصلیٰ کے برابر ہوتا تھا، اکثر آپ کا کپڑا (نماز پڑھنے میں) مجھ پر پڑجاتا تھا، اور میں اپنے فرش ہوتی تھی۔
Narrated Maimuna bint Al-Harith: My bed was beside the praying place (Musalla) of the Prophet and sometimes his garment fell on me while I used to lie in my bed.