TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4873 · Statement on Divorce

Sahih BukhariHadith 4873

Narrated by Ibn 'Abbas

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ذَاکَ مُغِيثٌ عَبْدُ بَنِي فُلَانٍ يَعْنِي زَوْجَ بَرِيرَةَ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَتْبَعُهَا فِي سِکَکِ الْمَدِينَةِ يَبْکِي عَلَيْهَا

عبدالاعلی بن حماد، وہیب، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مغیث یعنی بریرہ کا شوہر بنی فلاں کا غلام تھا، اور گویا میں اسے دیکھ رہا ہوں کہ وہ مدینہ کی گلیوں میں اس کے پیچھے پیچھے روتا ہوا پھر رہا ہے۔

Narrated Ibn 'Abbas: That was Mughith, the slave of Bani so-and-so, i.e., Barira's husband as if I am now looking at him following her (Barira) along the streets of Medina.

Permalink

See the full chapter: لونڈی غلام کے نکاح میں ہو تو آزادی کے وقت اختیار کا بیان