Sahih Bukhari — Hadith 4872
Narrated by Ibn 'Abbas
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَهَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَأَيْتُهُ عَبْدًا يَعْنِي زَوْجَ بَرِيرَةَ
ابوالولید، شعبہ، ہمام، قتادہ، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے اس کو یعنی بریرہ کے شوہر کو غلام دیکھا۔
Narrated Ibn 'Abbas: I saw him as a slave, (namely, Barira's husband).