TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 466 · Discussion on Salah

Sahih BukhariHadith 466

Narrated by Sahl (bin Sa'd)

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ کَانَ بَيْنَ مُصَلَّی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ الْجِدَارِ مَمَرُّ الشَّاةِ

عمرہ بن زرارہ، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز پڑھنے کی جگہ اور دیوار کے درمیان میں ایک بکری کے نکل جانے کے بقدر (فاصلہ ہوتا) تھا۔ امکی بن ابراہیم، یزید بن ابی عبیدہ، سلمہ (بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ) روایت کرتے ہیں کہ مسجد (کی جانب قبلہ) کی دیوار منبر کے پاس تھی اور دیوار دونوں کے درمیان اس قدر فصل تھا کہ بکری اس سے نکل سکتی تھی۔

Narrated Sahl (bin Sa'd): The distance between the Musalla of Allah's Apostle and the wall was just sufficient for a sheep to pass through.

Permalink

See the full chapter: نماز پڑھنے والے اور سترہ کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہئے۔