TrueHadith

نماز پڑھنے والے اور سترہ کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہئے۔

Sahih BukhariHadith 466

Narrated by Sahl (bin Sa'd)

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ کَانَ بَيْنَ مُصَلَّی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ الْجِدَارِ مَمَرُّ الشَّاةِ

عمرہ بن زرارہ، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز پڑھنے کی جگہ اور دیوار کے درمیان میں ایک بکری کے نکل جانے کے بقدر (فاصلہ ہوتا) تھا۔ امکی بن ابراہیم، یزید بن ابی عبیدہ، سلمہ (بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ) روایت کرتے ہیں کہ مسجد (کی جانب قبلہ) کی دیوار منبر کے پاس تھی اور دیوار دونوں کے درمیان اس قدر فصل تھا کہ بکری اس سے نکل سکتی تھی۔

Narrated Sahl (bin Sa'd): The distance between the Musalla of Allah's Apostle and the wall was just sufficient for a sheep to pass through.

Permalink

Sahih BukhariHadith 467

Narrated by Salama

حَدَّثَنَا الْمَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ قَالَ کَانَ جِدَارُ الْمَسْجِدِ عِنْدَ الْمِنْبَرِ مَا کَادَتْ الشَّاةُ تَجُوزُهَا

مکی بن ابراہیم، یزید بن ابی عبید، سلمہ (بن اکوع) روایت کرتے ہیں کہ مسجد (کی جانب قبلہ) کی دیوار منبر کے پاس تھی اور دونوں کے درمیان اس قدر فصل تھا کہ بکری اس سے نکل سکتی تھی

Narrated Salama: The distance between the wall of the mosque and the pulpit was hardly enough for a sheep to pass through.

Permalink