Sahih Bukhari — Hadith 4652
Narrated by Abu Mas'ud Al-Ansari
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنْ عَلْقَمَةَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْآيَتَانِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ مَنْ قَرَأَ بِهِمَا فِي لَيْلَةٍ کَفَتَاهُ
عمربن حفص، ابوحفص، اعمش، ابراہیم، علقمہ، عبدالرحمن بن یزید، ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سورت بقرہ کی آخری دو آیتیں جو کوئی رات کو پڑھے گا، تو یہ اسے کافی ہوجائیں گی (ہر آسیب سے نجات دلائیں گی) ۔
Narrated Abu Mas'ud Al-Ansari: The Prophet said, "If one recites the last two Verses of Surat-al-Baqara at night, it is sufficient for him (for that night)."