TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4612 · Virtues of the Quran

Sahih BukhariHadith 4612

Narrated by Shaqiq

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ لَقَدْ تَعَلَّمْتُ النَّظَائِرَ الَّتِي کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَؤُهُنَّ اثْنَيْنِ اثْنَيْنِ فِي کُلِّ رَکْعَةٍ فَقَامَ عَبْدُ اللَّهِ وَدَخَلَ مَعَهُ عَلْقَمَةُ وَخَرَجَ عَلْقَمَةُ فَسَأَلْنَاهُ فَقَالَ عِشْرُونَ سُورَةً مِنْ أَوَّلِ الْمُفَصَّلِ عَلَی تَأْلِيفِ ابْنِ مَسْعُودٍ آخِرُهُنَّ الْحَوَامِيمُ حم الدُّخَانِ وَعَمَّ يَتَسَائَلُونَ

عبدان، ابوحمزہ، اعمش، شقیق سے روایت کرتے ہیں عبداللہ نے بیان کیا کہ میں ان ہم مثل سورتوں کو جانتا ہوں جن کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر رکعت میں دو دو پڑھتے تھے یہ کہہ کر عبداللہ کھڑے ہوگئے اور ان کے ساتھ علقمہ ان کے گھر گئے پھر علقمہ باہر آئے تو ہم نے ان سے پوچھا کہ وہ کون سی سورتیں ہیں؟ تو علقمہ نے کہا کہ ابن مسعود کی ترتیب کے مطابق مفصل سورتوں میں سے پہلی بیس سورتیں ہیں جن کے آخر میں حوامیم حم الدخان اور سوہ عم یتسالون ہیں۔

Narrated Shaqiq: Abdullah said, "I learnt An-Naza'ir which the Prophet used to recite in pairs in each Rak'a." Then Abdullah got up and Alqama accompanied him to his house, and when Alqama came out, we asked him (about those Suras). He said, "They are twenty Suras that start from the beginning of Al-Mufassal, according to the arrangement done be Ibn Mas'ud, and end with the Suras starting with Ha Mim, e.g. Ha Mim (the Smoke). and "About what they question one another?" (78.1)

Permalink

See the full chapter: قرآن کی ترتیب کا بیان ۔