Sahih Bukhari — Hadith 4610
Narrated by 'Abdullah bin Mas'ud
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ بْنِ قَيْسٍ سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ وَالْکَهْفِ وَمَرْيَمَ وَطه وَالْأَنْبِيَائِ إِنَّهُنَّ مِنْ الْعِتَاقِ الْأُوَلِ وَهُنَّ مِنْ تِلَادِي
آدم، شعبہ، ابواسحاق، عبدالرحمٰن بن یزید، حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ سورت بنی اسرائیل کہف، مریم، طہ، اور انبیاء، عتاق اول میں سے ہیں اور یہ میرا پرانا ذخیرہ ہیں (یعنے مجھے بہت محبوب ہیں)
Narrated 'Abdullah bin Mas'ud: Surat Bani-lsrael, Al-Kahf (The Cave), Maryam, Taha, Al-Anbiya' (The prophets) are amongst my first earnings and my old property, and (in fact) they are my old property.