TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4577 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4577

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَيٍّ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْکَ لَمْ يَکُنْ الَّذِينَ کَفَرُوا قَالَ وَسَمَّانِي قَالَ نَعَمْ فَبَکَی

محمد بن بشار، غندر، شعبہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابی سے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ کو حکم دیا گیا ہے کہ میں تمہارے سامنے لَمْ يَکُنْ الَّذِينَ کَفَرُوا پڑھوں ابی نے پوچھا کیا میرا نام بھی لیا؟ آپ نے فرمایا ہاں! تو یہ روپڑے۔

Narrated Anas bin Malik: The Prophet said to Ubai (bin Ka'b). "Allah has ordered me to recite to you:--'Those who disbelieve among the people of the Scripture and among the idolators are not going to stop (from their disbelief.') (Sura 98) Ubai said, "Did Allah mention me by name?" The Prophet said, "Yes." On that, Ubai wept.

Permalink

See the full chapter: تفسیر سورت بینہ "منفکین" دور ہونے والے قیمۃ قائم ہونے والا دین القیمتہ دین کو مونث کی طرف مضاف کیا گیا ہے۔