Sahih Bukhari — Hadith 3754
Narrated by Mu'tamir's father
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ مُعْتَمِرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ زَعَمَ أَبُو عُثْمَانَ أَنَّهُ لَمْ يَبْقَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ تِلْکَ الْأَيَّامِ الَّتِي يُقَاتِلُ فِيهِنَّ غَيْرُ طَلْحَةَ وَسَعْدٍ عَنْ حَدِيثِهِمَا
موسی بن اسماعیل، معتمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ابوعثمان نہدی کہتے تھے کہ ایک جنگ میں، جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم لڑے (یعنی احد کے دن) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبیداللہ اور سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابی وقاص کے سوا کوئی باقی نہ رہا ابوعثمان نے یہ بات طلحہ اور سعد سے سن کر بیان کی۔
Narrated Mu'tamir's father: 'Uthman said that on the day of the battle of Uhud, none remained with the Prophet but Talha and Sad.