Sahih Bukhari — Hadith 3653
Narrated by Salman
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَوْفٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ سَلْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ أَنَا مِنْ رَامَ هُرْمُزَ
محمد بن یوسف سفیان عوف ابوعثمان رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے سلمان فارسی کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میں رام ہرمز (شہر) کا رہنے والا ہوں۔
Narrated Salman: I am from Ram-Hurmuz (i.e. a Persian town).