TrueHadith

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے اسلام کا بیان۔

Sahih BukhariHadith 3652

Narrated by Salman Al-Farisi

حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ أَبِي وَحَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ أَنَّهُ تَدَاوَلَهُ بِضْعَةَ عَشَرَ مِنْ رَبٍّ إِلَی رَبٍّ

حسن بن عمر بن شفیق معتمر ان کے والد ابوعثمان حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں دس سے اوپر مالکوں کے قبضہ میں ایک ایک کرکے بدلتا رہا۔

Narrated Salman Al-Farisi: That he was sold (as a slave) by one master to another for more than ten times (i.e between 13 and 19).

Permalink

Sahih BukhariHadith 3653

Narrated by Salman

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَوْفٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ سَلْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ أَنَا مِنْ رَامَ هُرْمُزَ

محمد بن یوسف سفیان عوف ابوعثمان رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے سلمان فارسی کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میں رام ہرمز (شہر) کا رہنے والا ہوں۔

Narrated Salman: I am from Ram-Hurmuz (i.e. a Persian town).

Permalink

Sahih BukhariHadith 3654

Narrated by Salman

حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِکٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ فَتْرَةٌ بَيْنَ عِيسَی وَمُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِمَا وَسَلَّمَ سِتُّ مِائَةِ سَنَةٍ

حسن بن مدرک یحیی بن حماد ابوعوانہ عاصم احول ابوعثمان حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ بن مریم علیہما السلام اور حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان چھ سو سال کا زمانہ ہے۔

Narrated Salman: The interval between Jesus and Muhammad was six hundred years.

Permalink