Sahih Bukhari — Hadith 3274
Narrated by Jabir
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَن النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَکْتَنُوا بِکُنْيَتِي
محمد بن کثیر شعبہ منصور سالم حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! تم میرا نام تو رکھ سکتے ہو لیکن میرے نام کے ساتھ تم میری کنیت نہ رکھنا۔
Narrated Jabir: The Prophet said, "Name yourselves after me, but do not call yourselves by my Kuniya."