TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2875 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2875

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ثُمَامَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَمَّا اسْتُخْلِفَ بَعَثَهُ إِلَی الْبَحْرَيْنِ وَکَتَبَ لَهُ هَذَا الْکِتَابَ وَخَتَمَهُ بِخَاتَمِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ نَقْشُ الْخَاتَمِ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ مُحَمَّدٌ سَطْرٌ وَرَسُولُ سَطْرٌ وَاللَّهِ سَطْرٌ

محمد بن عبداللہ انصاری عبداللہ انصاری ثمامہ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ صدیق اکبر جب خلیفہ ہوئے تو انہوں نے مجھ (انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو بحرین کی طرف بھیجا اور ایک تحریر لکھ دی جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مہر لگا دی آپ کی مہر میں تین سطریں کندہ تھیں پہلی سطر میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوسری میں رسول اور تیسری میں لفظ اللہ کندہ تھا۔

Narrated Anas: That when Abu Bakr became the Caliph, he sent him to Bahrain and wrote this letter for him, and stamped it with the Ring of the Prophet. Three lines were engraved on the Ring, (the word) 'Muhammad' was in a line, 'Apostle' was in another line, and 'Allah' in a third.

Permalink

See the full chapter: رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زرہ عصا تلوار پیالہ اور انگوٹھی اور آپ کے بعد خلفاء کے عہد میں غیر تقسیم شدہ اشیاء نیز موئے مبارک نعلین شریف اور ان برتنوں کے استعمال کا بیان جن سے آپ کے اصحاب اور دوسرے حضرات آپ کی وفات کے بعد برکت حاصل کرتے تھے۔