TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2871 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2871

Narrated by 'Abdullah bin 'Umar

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ ارْتَقَيْتُ فَوْقَ بَيْتِ حَفْصَةَ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْضِي حَاجَتَهُ مُسْتَدْبِرَ الْقِبْلَةِ مُسْتَقْبِلَ الشَّأْمِ

ابراہیم انس بن عیاض عبیداللہ محمد بن یحیی بن حبان واسع بن حبان عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں ایک دفعہ حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کوٹھے پر چڑھا تو ناگاہ دیکھا کہ رسو اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبلہ کی طرف پیٹھ اور شام کی طرف منہ کیے ہوئے رفع حاجت کر رہے تھے۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar: Once I went upstairs in Hafsa's house and saw the Prophet answering the call of nature with his back towards the Qibla and facing Sham.

Permalink

See the full chapter: ازواج مطہرات کے مکانوں اور ان مکانوں کا انہی کی طرف منسوب کرنے کا بیان اور فرمان الٰہی ہے اے ازواج مطہرات رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم اپنے اپنے گھروں میں قرار پکڑے بیٹھی رہو مومنو! تم خانہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ان کی اجازت کے بغیر داخل مت ہو۔