TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2838 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2838

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسًا أَخْبَرَهُ قَالَ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْجِعْرَانَةِ حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ

ہدبہ بن خالد ہمام قتادہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام جعرانہ سے عمرہ کیا جہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ حنین کی غنیمت تقسیم کی۔

Narrated Anas: The Prophet performed 'Umra, setting out from Al-Jarana where he distributed the war booty of Hunain.

Permalink

See the full chapter: دوران جہاد سفر میں مال غنیمت تقسیم کر لینے کا بیان حضرت رافع نے کہا کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ذوالحلیفہ میں مقیم تھے جہاں ہم کو مال غنیمت میں سے اونٹ اور بکریاں ملیں اور سرکار دو عالم نے دس بکریوں کو ایک اونٹ کے مساوی قرار دیا۔