TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2219 · Statement on Borrowing and Repayment

Sahih BukhariHadith 2219

Narrated by Jabir bin Abdullah

حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ قَالَ مِسْعَرٌ أُرَاهُ قَالَ ضُحًی فَقَالَ صَلِّ رَکْعَتَيْنِ وَکَانَ لِي عَلَيْهِ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي

خلاد، مسعر، محارب بن دثار، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پہنچا، اس حال میں کہ آپ مسجد میں تھے، مسعر نے کہا میں سمجھتا ہوں کہ چاشت کا وقت تھا، آپ نے فرمایا کہ دو رکعتیں پڑھ لے اور میرا آپ پر کچھ قرض تھا، آپ نے مجھے وہ دے دیا، اور اس سے زیادہ دیا۔

Narrated Jabir bin Abdullah: I went to the Prophet while he was in the Mosque. (Mis'ar thinks, that Jabir went in the forenoon.) After the Prophet told me to pray two Rakat, he repayed me the debt he owed me and gave me an extra amount.

Permalink

See the full chapter: اچھی طرح قرض ادا کرنے کا بیان ۔