TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2218 · Statement on Borrowing and Repayment

Sahih BukhariHadith 2218

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ لِرَجُلٍ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِنٌّ مِنْ الْإِبِلِ فَجَائَهُ يَتَقَاضَاهُ فَقَالَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطُوهُ فَطَلَبُوا سِنَّهُ فَلَمْ يَجِدُوا لَهُ إِلَّا سِنًّا فَوْقَهَا فَقَالَ أَعْطُوهُ فَقَالَ أَوْفَيْتَنِي وَفَی اللَّهُ بِکَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ خِيَارَکُمْ أَحْسَنُکُمْ قَضَائً

ابو نعیم، سفیان، سلمہ ابوسلمہ ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذمہ ایک شخص کا ایک خاص عمر کا اونٹ تھا، وہ آپ کے پاس تقاضا کرنے آیا، تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو دے دو لوگوں نے اس عمر کا اونٹ تلاش کیا، تو اس سے زیادہ عمر کا اونٹ مل سکا، آپ نے فرمایا وہی اس کو دے دو، تو اس نے کہا آپ نے مجھے پورا پورا دے دیا، اللہ تعالیٰ آپ کو پورا اجر دے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں بہتر وہ شخص ہے جو قرض اچھی طرح ادا کرے۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet owed a camel of a certain age to a man who came to demand it back. The Prophet ordered his companions to give him. They looked for a camel of the same age but found nothing but a camel one year older. The Prophet told them to give it to him. The man said, "You have paid me in full, and may Allah pay you in full." The Prophet said, "The best amongst you is he who pays his debts in the most handsome manner."

Permalink

See the full chapter: اچھی طرح قرض ادا کرنے کا بیان ۔