TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1926 · Explanation of Buying and Selling

Sahih BukhariHadith 1926

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ ذَکَرْنَا عِنْدَ إِبْرَاهِيمَ الرَّهْنَ فِي السَّلَمِ فَقَالَ حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَی طَعَامًا مِنْ يَهُودِيٍّ إِلَی أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعًا مِنْ حَدِيدٍ

معلی بن اسد، عبدالواحد، اعمش بیان کرتے ہیں کہ ہم نے ابراہیم نخعی کے پاس سلم میں رہن کرنے کا تذکرہ کیا تو انہوں نے کہا کہ مجھ سے اسود نے بواسطہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے ایک مدت مقرر کر کے اناج خریدا اور لوہے کی ایک زرہ اس کے پاس گروی رکھی۔

Narrated 'Aisha: The Prophet purchased food grains from a Jew on credit and mortgaged his iron armor to him. ________________________________________

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ادھار خریدنے کا بیان ۔