TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1921 · Explanation of Buying and Selling

Sahih BukhariHadith 1921

وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذَکَرَ رَجُلًا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ خَرَجَ إِلَی الْبَحْرِ فَقَضَی حَاجَتَهُ وَسَاقَ الْحَدِيثَبَاب وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَقَوْلُهُ جَلَّ ذِکْرُهُ رِجَالٌ لَا تُلْهِيهِمْ تِجَارَةٌ وَلَا بَيْعٌ عَنْ ذِکْرِ اللَّهِ وَقَالَ قَتَادَةُ کَانَ الْقَوْمُ يَتَّجِرُونَ وَلَکِنَّهُمْ کَانُوا إِذَا نَابَهُمْ حَقٌّ مِنْ حُقُوقِ اللَّهِ لَمْ تُلْهِهِمْ تِجَارَةٌ وَلَا بَيْعٌ عَنْ ذِکْرِ اللَّهِ حَتَّی يُؤَدُّوهُ إِلَی اللَّهِ

لیث نے کہا کہ مجھ سے جعفر بن ربیعہ نے بہ واسطہ عبدالرحمن بن ہرمز حضرت ابوہریرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ آپ نے بنی اسرائیل کے ایک شخص کا تذکرہ کیا جو دریا کے سفر کو نکلا اور اپنی ضرورت پوری کی اور پوری حدیث بیان کی

-

Permalink

See the full chapter: سمندر میں تجارت کرنے کا بیان