TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1723 · Statement on Umrah

Sahih BukhariHadith 1723

Narrated by Ibn 'Abbas

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ بَعَثَنِي أَوْ قَدَّمَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الثَّقَلِ مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ

ابوالنعمان، حماد بن زید، عبیداللہ بن عبداللہ بن ابی زید سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سامان کے ساتھ مزدلفہ سے رات کے وقت بھیجا۔

Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet sent me (to Mina) with the luggage from Jam'(i.e. Al-Muzdalifa) at night.

Permalink

See the full chapter: بچوں کے حج کرنے کا بیان ۔