TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1710 · Statement on Umrah

Sahih BukhariHadith 1710

Narrated by Ibn 'Abbas

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ بِعَرَفَاتٍ مَنْ لَمْ يَجِدْ النَّعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ الْخُفَّيْنِ وَمَنْ لَمْ يَجِدْ إِزَارًا فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ لِلْمُحْرِمِ

ابوالولید، شعبہ، عمرو بن دینار، جابر بن زید، ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عرفات میں خطبہ دیتے ہوئے سنا کہ جس شخص کے پاس جوتیاں نہ ہو وہ موزے پہن لے اور جس محرم کے پاس تہ بند نہ ہو وہ پائجامہ پہن لے۔

Narrated Ibn 'Abbas: I heard the Prophet delivering a sermon at 'Arafat saying, "If a Muhrim does not find slippers, he could wear Khuffs (but he has to cut short the Khuffs below the ankles), and if he does not find an Izar (a waist sheet for wrapping the lower half of the body) he could wear trousers."

Permalink

See the full chapter: محرم کے موزے پہننے کا بیان جب کہ اس کے پاس جوتیاں نہ ہوں ۔