TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1686 · Statement on Umrah

Sahih BukhariHadith 1686

Narrated by 'Abdur-Rahman bin Abu Layla

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَعَلَّکَ آذَاکَ هَوَامُّکَ قَالَ نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْلِقْ رَأْسَکَ وَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ أَوْ أَطْعِمْ سِتَّةَ مَسَاکِينَ أَوْ انْسُکْ بِشَاةٍ

عبداللہ بن یوسف، مالک، حمید بن قیس، مجاہد، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا شاید تجھے جوؤں نے تکلیف دی ہے؟ انہوں نے کہا ہاں یا رسول اللہ! تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنا سر منڈا لے اور تین دن کے روزے رکھ لے یا چھ مسکینوں کو کھانا کھلا دے یا ایک بکری کی قربانی کردے۔

Narrated 'Abdur-Rahman bin Abu Layla: Ka'b bin 'Ujra said that Allah's Apostle said to him (Ka'b), "Perhaps your lice have troubled you?" Ka'b replied, "Yes! O Allah's Apostle." Allah's Apostle said, "Have your head shaved and then either fast three days or feed six poor persons or slaughter one sheep as a sacrifice."

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ تم میں سے جو شخص مریض ہو یا اس کے سر میں تکلیف ہو تو روزوں کافدیہ ہے یاصدقہ یا قربانی ہے اور اسے اختیار ہے لیکن روزے تین دن رکھے ۔