TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1659 · Statement on Umrah

Sahih BukhariHadith 1659

Narrated by 'Amr bin Aus

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يُرْدِفَ عَائِشَةَ وَيُعْمِرَهَا مِنْ التَّنْعِيمِ قَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً سَمِعْتُ عَمْرًا کَمْ سَمِعْتُهُ مِنْ عَمْرٍو

علی بن عبداللہ سفیان، عمر بن دینار، عمر بن اوس، عبدالرحمن بن ابی بکر سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انکو حکم دیا تھا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو اپنے پیچھے بٹھائیں اور ان کو تنعیم سے عمرہ کروائیں سفیان نے کبھی اس طرح کہا کہ سمعت عمرو اور کبھی سمعتہ من عمرو کہا۔

Narrated 'Amr bin Aus: Abdul Rahman bin Abu Bakr told me that the Prophet had ordered him to let 'Aisha ride behind him and to make he perform 'Umra from At-Tan'im.

Permalink

See the full chapter: تنعیم سے عمرہ کرنے کا بیان ۔