TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1606 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1606

Narrated by Ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَوْشَبٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا مَنْصُورُ بْنُ زَاذَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَمَّنْ حَلَقَ قَبْلَ أَنْ يَذْبَحَ وَنَحْوِهِ فَقَالَ لَا حَرَجَ لَا حَرَجَ

محمد بن عبداللہ بن حوشب، ہشیم، منصور، عطاء، ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جس نے ذبح کرنے سے پہلے سر منڈایا یا اسی قسم کی چیز کو آگے پیچھے کیا تو آپ نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں، کوئی حرج نہیں۔

Narrated Ibn Abbas: The Prophet was asked about a person who had his head shaved before slaughtering (his Hadi) (or other similar ceremonies of Hajj). He replied, "There is no harm, there is no harm." ________________________________________

Permalink

See the full chapter: سر منڈانے سے پہلے ذبح کرنے کا بیان۔