TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith #1130031 · Virtues of the Quran

Sahih BukhariHadith (internal ref #1130031)

Narrated by Hisham

حدثنا محمد بن عبيد بن ميمون قال حدثنا عيسی عن هشام وقال اسقطهن من سورة کذا تَابَعَهُ عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ وَعَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ

محمد بن عبید بن میمون، عیسیٰ سے روایت کرتے ہیں، وہ ہشام سے کہ کہا مجھے وہ آیت یاددلا دی جو فلاں فلاں فلاں سورت سے بھلایا گیا تھا، محمد بن عبید کی علی بن مسہر اور عبدہ نے متابعت کی ہے۔

Narrated Hisham: (The same Hadith, adding): which I missed (modifying the Verses).

Permalink

See the full chapter: قرآن شریف بھول جانا اور یہ کہنا کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا (جائز نہیں) کیوں کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے جلد ہی ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو ہرگز نہ بھولے گا مگر جو اللہ چاہے گا