TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith #2193777 · A B C

Musnad AhmadHadith (internal ref #2193777)

مسنگ

حضرت عمارہ بن حزم رضی اللہ عنہ (یا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ ) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کسی قبر پر بیٹھے ہوئے دیکھا جبکہ میں نے اس کے ساتھ ٹیک لگا رکھی تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا قبر سے نیچے اترو صاحب قبر کو اذیت نہ دو تاکہ کوئی تمہیں اذیت نہ دے۔

-

Permalink

See the full chapter: بدون عنوان