TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith #2193776 · A B C

Musnad AhmadHadith (internal ref #2193776)

مسنگ

شرحبیل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن سعد رضی اللہ عنہ کی کتابوں میں یہ حدیث لکھی ہوئی دیکھی ہے کہ حضرت عمار بن حزم رضی اللہ عنہ شہادت دیتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گواہ کی موجودگی میں مدعی سے قسم لے کر اس کے حق میں فیصلہ فرما دیا۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت عمارہ بن حزم انصاری کی حدیثیں