Mishkat Sharif — Hadith (internal ref #1941005)
وعنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن من خياركم أحسنكم أخلاقا
" اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہوں ۔
-
Mishkat Sharif, Hadith #1941005 · Explanation of Anger and Arrogance
Mishkat Sharif — Hadith (internal ref #1941005)
وعنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن من خياركم أحسنكم أخلاقا
" اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہوں ۔
-
See the full chapter: اچھے اخلاق کی فضیلت