TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940951 · Explanation of Forbidden Matters, Such as Avoiding Meetings, Cutting Ties, and Finding Faults

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940951)

وعن أسماء بنت يزيد أنها سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول ألا أنبئكم بخياركم ؟ قالوا بلى يا رسول الله قال خياركم الذين إذا رؤوا ذكر الله رواه ابن ماجه

" اور حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کیا میں تمہیں بتاؤں تم میں سے بہترین لوگ کون ہیں؟ صحابہ نے عرض کیا ہاں ضرور بتائیں حضور نے فرمایا تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جن کو دیکھ کر خدا یاد آ جائے۔ (ابن ماجہ) تشریح باب حفظ اللسان میں تیسری فصل میں یہ حدیث مع ترجمہ و شرح کے نقل کی جا چکی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: بہتر لوگ کون ہیں؟