TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940722 · Explanation of Etiquettes.

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940722)

وعن أبي بن كعب قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن من الشعر حكمة . رواه البخاري

" اور حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بعض شعر حکمت (کاحامل) ہوتا ہے۔ (بخاری) تشریح مطلب یہ ہے کہ سارے اشعار برے نہیں ہوتے بلکہ ان میں سے بعض اچھے اور فائدہ مند بھی ہوتے ہیں کہ ان کے ذریعہ حکمت و دانائی کی باتیں معلوم ہوتی ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: بعض اشعار حکمت ودانائی کے حامل ہوتے ہیں