TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940652 · Explanation of Etiquettes.

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940652)

وعن أبي سعيد الخدري قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا جلس في المسجد احتبى بيديه . رواه رزين .

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں بیٹھتے تو دونوں ران کھڑے کر لیتے اور پنڈلیوں پر دونوں ہاتھوں سے حلقہ باندھ لیتے۔ (رزین)

-

Permalink

See the full chapter: گوٹ مار کر بیٹھنے کا ذکر