TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940587 · Explanation of Etiquettes.

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940587)

وعن جابر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم السلام قبل الكلام . رواه الترمذي وقال هذا حديث منكر .

" اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سلام کا کلام سے پہلے یعنی ملاقات کے وقت پہلے سلام کرنا چاہیے اور اس کے بعد بات چیت کرنی چاہیے سلام کرنے سے پہلے بات چیت شروع کر دینا اچھا نہیں۔ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث منکر ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: پہلے سلام پھر کلام