TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940157 · Chapters on Foods

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940157)

وعن يوسف بن عبد الله بن سلام قال : رأيت النبي صلى الله عليه وسلم أخذ كسرة من خبز الشعير فوضع عليها تمرة فقال : " هذه إدام هذه " وأكل . رواه أبو داود

اور حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کی روٹی کا ایک ٹکڑا لیا اور اس پر کھجور رکھ کر فرمایا کہ یہ اس روٹی کے ٹکڑے کا سالن ہے ۔" (ابوداؤد )

-

Permalink

See the full chapter: کھجور سالن کی جگہ