کھانوں کے ابواب
Chapters on Foods
1.بائیں ہاتھ سے کھانے پینے کی ممانعت2.تین انگلیوں سے کھانا اور انگلیاں چاٹنا سنت ہے3.کھاتے وقت کوئی لقمہ گر جائے تو اس کو صاف کر کے کھا لینا چاہئے4.ٹیک لگا کر کھانا کھانے کی ممانعت5.منبر وچوکی پر کھانا رکھ کر کھانے کا مسئلہ6.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی چپاتی دیکھی بھی نہیں7.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے میدہ کی تیار کی ہوئی کوئی چیز نہیں کھائی8.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کسی کھانے کو برا نہیں کہتے تھے9.مؤمن ایک آنت سے اور کافر سات آنتوں سے کھاتا ہے10.تھوڑے کھانے میں بھی دوسروں کو شریک کر لینا بہتر ہے11.تلبینہ بیمار کے لئے بہترین چیز ہے12.چھری کانٹے سے کھانے کا مسئلہ13.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو میٹھی چیز بہت پسند تھی14.سرکہ ایک بہترین سالن ہے15.کھنبی کی فضیلت وخاصیت16.ککڑی اور کھجور کو ملا کر کھانے کا ذکر17.پیلو کے پھل کی فضیلت18.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح بیٹھ کر کھاتے تھے19.کئی آدمی ہوں تو دو کھجوریں ساتھ ساتھ نہ کھاؤ20.کھجور کی فضلیت21.عجوہ کھجور کی تاثیر22.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تنگی معاش23.لہسن کھانا جائز ہے24.لہسن ، پیاز کھا کر مسجد ومجالس ذکر وغیرہ میں مت جاؤ25.اشیاء خوراک کو ناپ تول کر لینے دینے اور پکانے کا حکم26.کھانے کے بعد اللہ کی حمد وثنا27.بسم اللہ کہہ کر کھانا شروع کرنا کھانے میں برکت کا باعث ہوتا ہے28.کھانے کے درمیان بھی بسم اللہ پڑھی جا سکتی ہے29.کھانے کے بعد شکر وحمد30.کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد ہاتھ منہ دھونا کھانے میں برکت کا ذریعہ ہے ۔31.اپنے آگے سے کھانے کا حکم32.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھایا33.مسجد میں کھانے پینے کا مسئلہ34.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دست کا گوشت بہت پسند تھا35.چھری سے کاٹ کر گوشت کھانا غیر پسندیدہ طریقہ ہے36.بیمار کے لئے پرہیز ضروری ہے37.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو کھرچن پسند تھی38.کھانے کے بعد پیالہ وتشتری کو صاف کرنا مغفرت وبخشش کا ذریعہ ہے39.کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر نہ سوؤ40.ثرید آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ کھانا تھا41.زیتون کی فضیلت42.سرکہ کی فضیلت43.کھجور سالن کی جگہ44.غیرمسلم معالج سے رجوع کرنا جائز ہے45.غذا کو معتدل کر کے کھاؤ46.کھانے پینے کی چیز میں کیڑے پڑ جانے کا مسئلہ47.چستہ پاک ہوتا ہے48.جن چیزوں کو شریعت نے حلال یا حرام نہیں کہا ہے ان کا استعمال مباح ہے49.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے عمدہ کھانے کی خواہش کا اظہار50.کچا لہسن کھانے کی ممانعت51.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیاز کھانے کا مسئلہ52.مکھن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند تھا53.ایک برتن میں کھانے کی چیز مختلف قسموں کی ہو تو اپنے سامنے سے کھانے کی قید نہیں ہوگی54.حریرے کا فائدہ55.عجوہ جنت کی کھجور ہے56.چھری سے گوشت کاٹ کر کھانا جائز ہے57.بسم اللہ پڑھ کر کھانا نہ کھانا شیطانی اثر ہے58.زیادہ کھانا بے برکتی کی علامت ہے59.نمک بہترین سالن ہے60.جوتا اتار کر کھانا کھاؤ61.کھانا ٹھنڈا کر کے کھانا چاہئے62.کھانے کے برتن کو چاٹ لینا چاہئے63.ضیافت کا بیان64.مہمان کی خاطر کرنا کمال ایمان کی علامت ہے65.مہمان کو تین دن سے زیادہ نہیں ٹھہرنا چاہئے66.مہمان داری کرنا واجب نہیں ہے67.جس میزبان پر اعتماد ہو اس کے ہاں دوسرے آدمیوں کو ہمراہ لے جانا درست ہے68.مہمان نوازی کی اہمیت69.برائی کا بدلہ برائی نہیں ہے70.کسی کے گھر میں داخل ہونے کے لئے طلب اجازت کا جواب نہ ملے تو واپس چلے آؤ71.پرہیز گار لوگوں کی ضیافت کرنا زیادہ بہتر ہے72.کھانا کھاتے وقت زانو کے بل بیٹھنا تواضع وانکساری کی علامت ہے73.جمع ہو کر کھانا کھانے میں برکت نازل ہوتی ہے74.روٹی ، کپڑا اور مکان انسان کی بنیادی ضرورت بھی ہے اور اس کا پیدائشی حق بھی75.اجتماعی طور پر کھانا کھانے کی صورت میں سب کے ساتھ ہی کھانے سے ہاتھ کھینچو76.بھوک ہونے کے باوجود کھانے سے تکلفا انکار کرنا جھوٹ بولنے کے مترادف ہے77.مل کر کھانا کھانا برکت کا باعث ہے78.مہمان کے استقبال و وداع کے لئے گھر کے دروازے تک جانا مسنون ہے79.کھانا کھلانے کی فضیلت80.گزشتہ باب کے متعلقات کا بیان81.حالت اضطرار کا مسئلہ