TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911471 · Discussion on Salat al-Istisqa (Prayer for Rain)

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911471)

-

" استسقاء " کے لغوی معنی ہیں " پانی طلب کرنا " اور اصطلاح شریعت میں اس کا مطلب ہے " قحط اور خشک سالی میں طلب بارش کے لیے بتائے گئے طریقوں کے مطابق نماز پڑھنا اور دعا کرنا۔"

-

Permalink

See the full chapter: نماز استسقاء کا بیان