TrueHadith

نماز استسقاء کا بیان

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911471)

-

" استسقاء " کے لغوی معنی ہیں " پانی طلب کرنا " اور اصطلاح شریعت میں اس کا مطلب ہے " قحط اور خشک سالی میں طلب بارش کے لیے بتائے گئے طریقوں کے مطابق نماز پڑھنا اور دعا کرنا۔"

-

Permalink