Jami' Tirmidhi — Hadith 806
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْأَجْلَحِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی بِمِنًی الظُّهْرَ وَالْفَجْرَ ثُمَّ غَدَا إِلَی عَرَفَاتٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ وَأَنَسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ قَالَ يَحْيَی قَالَ شُعْبَةُ لَمْ يَسْمَعْ الْحَکَمُ مِنْ مِقْسَمٍ إِلَّا خَمْسَةَ أَشْيَائَ وَعَدَّهَا وَلَيْسَ هَذَا الْحَدِيثُ فِيمَا عَدَّ شُعْبَةُ
ابوسعید، عبداللہ بن اجلح، اعمش، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منی میں ظہر اور فجر کی نماز پڑھائی اور پھر عرفات کی طرف تشریف لے گئے اس باب میں حضرت عبداللہ بن زبیر سے بھی روایت ہے کہ امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ علی بن مد ینی یحیی کے حوالے سے اور وہ شعبہ حدیثیں سنی ہیں شعبہ نے ان حدیثوں کو شمار کرتے ہوئے اس حدیث کا ذکر نہیں کیا۔
Sayyidina Abbas (RA) reported that the Prophet (SAW) prayed with us the zuhr and fajr salah. Then he went to Arafat in the morning.