TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 805 · Explanation of Hajj

Jami' TirmidhiHadith 805

حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْأَجْلَحِ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ وَالْفَجْرَ ثُمَّ غَدَا إِلَی عَرَفَاتٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ قَدْ تَکَلَّمُوا فِيهِ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ

ابوسعید، عبداللہ بن اجلح، اسماعیل بن مسلم، عطاء، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منی میں ظہر۔ عصر۔ مغرب۔ عشاء اور فجر کی نمازیں پڑھائیں اور پھر صبح عرفات کی طرف تشریف لے گئے، امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ اسماعیل بن مسلم کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas said, “Allah’s Messenger (SAW) prayed with us at Mina the salah of zuhr and asr and maghrib and isha and fajr. Then he departed for Arafat in the early morning.” [Ibn e Majah 3004]

Permalink

See the full chapter: منٰی کی طرف جانا اور قیام کرنا