TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 732 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 732

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ قَالَ أَنْبَأَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْتَکِفُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ فَلَمْ يَعْتَکِفْ عَامًا فَلَمَّا کَانَ فِي الْعَامِ الْمُقْبِلِ اعْتَکَفَ عِشْرِينَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ وَاخْتَلَفَ أَهْلُ الْعِلْمِ فِي الْمُعْتَکِفِ إِذَا قَطَعَ اعْتِکَافَهُ قَبْلَ أَنْ يُتِمَّهُ عَلَی مَا نَوَی فَقَالَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ إِذَا نَقَضَ اعْتِکَافَهُ وَجَبَ عَلَيْهِ الْقَضَائُ وَاحْتَجُّوا بِالْحَدِيثِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ اعْتِکَافِهِ فَاعْتَکَفَ عَشْرًا مِنْ شَوَّالٍ وَهُوَ قَوْلُ مَالِکٍ و قَالَ بَعْضُهُمْ إِنْ لَمْ يَکُنْ عَلَيْهِ نَذْرُ اعْتِکَافٍ أَوْ شَيْئٌ أَوْجَبَهُ عَلَی نَفْسِهِ وَکَانَ مُتَطَوِّعًا فَخَرَجَ فَلَيْسَ عَلَيْهِ أَنْ يَقْضِيَ إِلَّا أَنْ يُحِبَّ ذَلِکَ اخْتِيَارًا مِنْهُ وَلَا يَجِبُ ذَلِکَ عَلَيْهِ وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ قَالَ الشَّافِعِيُّ فَکُلُّ عَمَلٍ لَکَ أَنْ لَا تَدْخُلَ فِيهِ فَإِذَا دَخَلْتَ فِيهِ فَخَرَجْتَ مِنْهُ فَلَيْسَ عَلَيْکَ أَنْ تَقْضِيَ إِلَّا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ

محمد بن بشار، ابن ابی عدی، حمید، طویل، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کیا کرتے تھے ایک مرتبہ اعتکاف نہ کر سکے تو آئندہ سال بیس دن کا اعتکاف کیا۔ امام ابوعیسی ترمذی کہتے ہیں یہ حدیث انس کی روایت سے حسن غریب صحیح ہے علماء کا اس معتکف (اعتکاف کرنیوالا) کے بارے میں اختلاف ہے جو اسے پورا ہونے سے پہلے توڑ دے بعض اہل علم کہتے ہیں کہ اگر اعتکاف توڑ دے تو اس کی قضا واجب ہے ان کی دلیل یہ ہے کہ ایک دن اعتکاف کیا یہ امام مالک کا قول ہے امام شافعی وغیرہ کہتے ہیں کہ اگر یہ اعتکاف نذر یا خود اپنے اوپر واجب کیا ہوا اعتکاف نہیں تھا تو اس کی قضا واجب نہیں اور فقط نفل کی نیت سے اعتکاف میں تھا اور پھر نکل آیا تو اس پر قضا واجب نہیں البتہ اگر اس کی چاہت ہو تو قضا کرنے میں کوئی حرج نہیں امام شافعی کہتے ہیں اگر کوئی عمل واجب نہ ہو اور تم اسے ادا کرنے لگو لیکن مکمل نہ کر سکو تو اس کی قضا واجب نہیں ہاں اگر عمری یا حج میں ایسا ہو تو قضا واجب ہے اس باب میں حضرت ابوہریرہ سے بھی روایت ہے

Sayyidina Anas ibn Maalik said, “The Prophet (SAW) used to observe i’tikaf during the last ten days of Ramadan. One year he did not observe it. So, during the year following, he observed the i’tkaf for twenty days”. [Ibn e Majah 1770 ]

Permalink

See the full chapter: ایام اعتکاف کز رجا نا