TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 731 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 731

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْيَمَانِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفِطْرُ يَوْمَ يُفْطِرُ النَّاسُ وَالْأَضْحَی يَوْمَ يُضَحِّي النَّاسُ قَالَ أَبُو عِيسَی سَأَلْتُ مُحَمَّدًا قُلْتُ لَهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ سَمِعَ مِنْ عَائِشَةَ قَالَ نَعَمْ يَقُولُ فِي حَدِيثِهِ سَمِعْتُ عَائِشَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

یحیی بن موسی، یحیی بن یمان، معمر، محمد بن منکدر، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عیدالفطر اس دن جب سب لوگ افطار کریں (یعنی روزہ نہ رکھیں) اور عیدالاضحی اس دن ہے جس دن سب لوگ قربانی کریں۔ امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں میں نے محمد بن اسماعیل بخاری سے سوال کیا کہ محمد بن منکدر نے حضرت عائشہ سے احادیث سنی ہیں انہوں نے فرمایا ہاں وہ اپنی حدیث میں کہتے ہیں کہ میں نے اسے سنا، امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث اس سند سے غریب صحیح ہے۔

Sayyidah Ayshah (RA) narrated that Allah’s Messenger (SAW) said, “The (Eid) aI-Fitr is when people break (cease to) fast and al-Adha when people make the sacrifice”. [Ibn e Majah 1660]

Permalink

See the full chapter: عید الفطر اور عید الا ضحی کب ہوتی ہے ؟