TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3873 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3873

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ حَدَّثَنِي غَيْلَانُ بْنُ جَرِيرٍ قَال سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ إِنْ لَمْ نَکُنْ مِنْ الْأَزْدِ فَلَسْنَا مِنْ النَّاسِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

عبدالقدوس بن محمد عطار بصری، محمد بن کچیر، مہدی بن میمون، غیلان بن جریر، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اگر ہم ازدی (یمن والوں سے) نہ ہوتے تو کامل لوگوں میں سے نہ ہوتے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) narrated: If we were not of the Azd, we would not have been of the (perfect) people.

Permalink

See the full chapter: باب ایل یمن کی فضیلت کے بارے میں