TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3778 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3778

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ وَاقِدٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ حَلْبَسٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ قَالَ لَمَّا عَزَلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عُمَيْرَ بْنَ سَعْدٍ عَنْ حِمْصَ وَلَّی مُعَاوِيَةَ فَقَالَ النَّاسُ عَزَلَ عُمَيْرًا وَوَلَّی مُعَاوِيَةَ فَقَالَ عُمَيْرٌ لَا تَذْکُرُوا مُعَاوِيَةَ إِلَّا بِخَيْرٍ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ اهْدِ بِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ قَالَ وَعَمْرُو بْنُ وَاقِدٍ يُضَعَّفُ

محمد بن یحیی، عبداللہ بن محمد نفیلی، عمرو بن واقد، یونس بن جلیس، حضرت ابوادریس خولانی کہتے ہیں کہ جب عمر بن خطاب نے عمیر بن سعد کو حمص کی حکمرانی سے معزول کرکے معاویہ کو وہاں کا حاکم مقرر کیا تو لوگ کہنے لگے کہ عمیر کو معزول کر کے معاویہ کو مقرر کر دیا۔ عمیر کہنے لگے کہ معاویہ کے متعلق اچھی بات سوچو کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کے حق میں یہ دعا مانگتے ہوئے سنا کہ اے اللہ ان کے ذریعے لوگوں کو ہدایت دے۔

Abu Idris Khawlani reported that when Umar ibn Khattab (RA) removed Umayr ibn Sad as governor of Hims and appointed Mu’awiyah (instead), the people commented, he has dismissed Umayr and appointed Muawiyah. So, Umayr said, “Do not mention Mu’awiyah except in praise, for, I have heard Allah’s Messenger (SAW) say: 0 Allah, guide people through him.”

Permalink

See the full chapter: حضرت معاویہ بن ابی سفیان کے مناقب