حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عُمَيْرَةَ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لِمُعَاوِيَةَ اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا وَاهْدِ بِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
محمد بن یحیی، ابومسہر، سعید بن عبدالعزیز، ربیعہ بن یزید، حضرت عبدالرحمن بن ابی عمیر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاویہ کیلئے دعا کی کہ اے اللہ اسے ہدایت والا اور ہدایت یافتہ بنا اور اس کے ذریعے لوگوں کو ہدایت دے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Sayyidina Abdur Rahman ibn Abu Umayrah (RA) one of the sahabah of Allah’s Messenger reported that the Prophet (SAW) prayed for Mu’awiyah (RA). 0 Allah! guide him, make him a guided who guides and guide people through him. [Ahmed 17915]
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ وَاقِدٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ حَلْبَسٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ قَالَ لَمَّا عَزَلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عُمَيْرَ بْنَ سَعْدٍ عَنْ حِمْصَ وَلَّی مُعَاوِيَةَ فَقَالَ النَّاسُ عَزَلَ عُمَيْرًا وَوَلَّی مُعَاوِيَةَ فَقَالَ عُمَيْرٌ لَا تَذْکُرُوا مُعَاوِيَةَ إِلَّا بِخَيْرٍ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ اهْدِ بِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ قَالَ وَعَمْرُو بْنُ وَاقِدٍ يُضَعَّفُ
محمد بن یحیی، عبداللہ بن محمد نفیلی، عمرو بن واقد، یونس بن جلیس، حضرت ابوادریس خولانی کہتے ہیں کہ جب عمر بن خطاب نے عمیر بن سعد کو حمص کی حکمرانی سے معزول کرکے معاویہ کو وہاں کا حاکم مقرر کیا تو لوگ کہنے لگے کہ عمیر کو معزول کر کے معاویہ کو مقرر کر دیا۔ عمیر کہنے لگے کہ معاویہ کے متعلق اچھی بات سوچو کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کے حق میں یہ دعا مانگتے ہوئے سنا کہ اے اللہ ان کے ذریعے لوگوں کو ہدایت دے۔
Abu Idris Khawlani reported that when Umar ibn Khattab (RA) removed Umayr ibn Sad as governor of Hims and appointed Mu’awiyah (instead), the people commented, he has dismissed Umayr and appointed Muawiyah. So, Umayr said, “Do not mention Mu’awiyah except in praise, for, I have heard Allah’s Messenger (SAW) say: 0 Allah, guide people through him.”