TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3773 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3773

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ ابْنِ بِنْتِ أَزْهَرَ السَّمَّانِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَبُو خَلْدَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَالِيَةِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّنْ أَنْتَ قَالَ قُلْتُ مِنْ دَوْسٍ قَالَ مَا کُنْتُ أَرَی أَنَّ فِي دَوْسٍ أَحَدًا فِيهِ خَيْرٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَأَبُو خَلْدَةَ اسْمُهُ خَالِدُ بْنُ دِينَارٍ وَأَبُو الْعَالِيَةِ اسْمُهُ رُفَيْعٌ

بشر بن آدم، ازہر سمان، عبدالصمد بن عبدالوارث، ابوخلدہ، ابوالعالیہ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم کس قبیلے سے تعلق رکھتے ہو؟ میں نے عرض کیا قبیلہ دوس سے۔ آپ نے فرمایا کہ میرا خیال تھا کہ اس قبیلے سے کوئی شخص ایسا نہیں ہوگا جس میں خیر ہو۔ یہ حدیث غریب صحیح ہے۔ ابوخلدہ کا نام خالد بن دینار ہے اور ابوعالیہ کا نام رفیع ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger (SAW) asked, “To what tribe do you belong?” He said, “I come from Daws.” He said, “I had thought that there was none among Daws with any good in him.”

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مناقب